جمعہ 29 جنوری کا کھیل کے میدان سے
Jan 29, 2016, 04:10 PM
Share
Subscribe
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے ایسی کوئی بات کی اور نہ ہی ان کا ایسا کوئی ارادہ ہے۔