جمعہ 05 فروری کا کھیل کے میدان سے

Feb 05, 2016, 04:33 PM

Subscribe

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں منعقد ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔