جمعہ 12 فروری کا کھیل کے میدان سے

Feb 12, 2016, 04:40 PM

Subscribe

بھارتی کرکٹ بورڈ نے 2013 میں انڈین پریمیئر لیگ میں کرپشن کے سکینڈل میں مبینہ طور پر شریک پاکستانی امپائر اسد رؤف پر پانچ برس کی پابندی عائد کر دی ہے۔