جمعہ 26 فروری کا کھیل کے میدان سے

Feb 26, 2016, 03:59 PM

Subscribe

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش میں جاری ایشیا کپ اور بھارت میں آئندہ ماہ ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کپ کے لیے اظہر محمود کو ٹیم کا عبوری بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔