جمعہ 04 مار چ کا کھیل کے میدان سے

Mar 04, 2016, 04:22 PM

Subscribe

شہریارخان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کی کارکردگی پر کافی دنوں سے تنقید ہو رہی ہے اور ان کی کپتانی میں جو خامی ہے وہ اس وقت دور نہیں ہو سکتی کیونکہ وہ اپنے کریئر کے آخری دنوں میں ہیں