جمعہ 25 مار چ کا کھیل کے میدان سے

Mar 25, 2016, 04:12 PM

Subscribe

پاکستان کے ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی اور کوچ وقار یونس نے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد اپنے مستقبل کے فیصلے وطن واپسی تک مـؤخر کر دیے ہیں۔