جمعہ 20مئی کا کھیل کے میدان سے

May 20, 2016, 04:19 PM

Subscribe

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے واضح کردیا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کسی طور بھی انسانی سمگلنگ میں ملوث نہیں ہے۔