جمعہ 27مئی کا کھیل کے میدان سے

May 27, 2016, 04:13 PM

Subscribe

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انضمام الحق کو اس بات کا بخوبی اندازہ ہے کہ میدان میں ٹیم کی اچھی بری کارکردگی کا ذمہ دار کپتان ہوتا ہے لہذا وہ کوئی بھی فیصلہ کرتے ہوئے تینوں فارمیٹس کے کپتانوں کی رائے کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔