جمعہ 10 جون کا کھیل کے میدان سے
Jun 10, 2016, 04:12 PM
Share
Subscribe
عظیم باکسر محمد علی نے دو بار پاکستان کا دورہ کیا تھا اور دونوں مرتبہ پاکستانی باکسروں اور کوچوں کو ان سے ملنے کا موقع ملا جسے وہ اپنی زندگی کا یادگار لمحہ سمجھتے ہیں