جمعہ 15 جولائی کا کھیل کے میدان سے
Jul 15, 2016, 04:01 PM
Share
Subscribe
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں ملوث پاکستانی کرکٹرز محمد آصف اور سلمان بٹ کو آئی سی سی سے کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملنے کے بعد قومی ٹیم میں ان کی شمولیت کا انحصار کارکردگی پر ہوگا اور اس سلسلے میں کسی دیگر بورڈ کے اعتراضات معنی نہیں رکھتے۔