جمعہ 05 اگست کا کھیل کے میدان سے
Aug 05, 2016, 04:24 PM
Share
Subscribe
تیسرے دن پاکستان کو دن کا پہلا اور مجموعی طور پر چوتھا نقصان اس وقت اٹھانا پڑا جب یونس خان 31 رنز بنانے کے بعد ووکس کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے بیرسٹو کو کیچ دے بیٹھے۔