جمعہ 12 اگست کا کھیل کے میدان سے
Aug 12, 2016, 05:54 PM
Share
Subscribe
شاہ حسین کے والد باکسر حسین شاہ نے سنہ 1988 میں سیول اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا اور وہ اولمپکس مقابلوں میں انفرادی کھیلوں میں تمغہ جیتنے والے آخری پاکستانی کھلاڑی ہیں۔