جمعہ 16 ستمبر کا کھیل کے میدان سے

Sep 16, 2016, 04:03 PM

Subscribe

پاکستان کے پیرالمپکس ایتھلیٹ حیدر علی کا کہنا ہے کہ وسائل میسر ہوتے تو وہ ریو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل بھی جیت سکتے تھے۔