جمعہ 12 مئی کا کھیل کے میدان سے

May 12, 2017, 04:17 PM

Subscribe

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ رہے ہیں۔