جمعہ 07 جولائی کا کھیل کے میدان سے

Jul 07, 2017, 06:32 PM

Subscribe

چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ یہ جیت پاکستان کی کرکٹ کو بہت آگے لے کر جائے گی لیکن اس کے لیے تمام کھلاڑیوں کو مستقل مزاجی سے کارکردگی دکھانی ہوگی۔