سنیے21 دسمبر کا شوبز راؤنڈ اپ
Episode 2890, Dec 21, 2019, 03:39 PM
بی بی سی کے ریڈیو پروگرام شوبز راؤنڈ اپ کا سلسلہ نو برس تک جاری رہا جس میں سامعین نے بالی وڈ ستاروں کی فلمی زندگی سے لے کر ذاتی زندگی اور چٹ پٹی خبروں اور انڈسٹری میں گردش کرتی کئی افواہوں کے بارے میں بھی سنا۔
شوبز راؤنڈ اپ کے اس آخری پروگرام میں ہماری ساتھی نصرت جہاں ہمارے لیے کیا لائی ہیں، سنیے انھی کی زبانی۔۔